زمرہ محفوظات

شب و روز

میرے بچپن کے رسالے

آج اتوار یعنی ہفتہ وار تعطیل کا دن ہے اور ہر چھٹی والے دن کی طرح آج بھی معمول سے پہلے ہی آنکھ کھل گئی۔ صبح سویرے ٹویٹر پر نظر ڈالی تو دوست بلاگر احسن سعید کا…

میرا پہلا روزہ

جب بھی گزرے ہوئے بچپن کے بارے میں سوچتا ہوں اور اس کا عکس ذہن میں تازہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے ہمیشہ دھندلاہٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ معلوم نہیں کہ یہ…

کامیاب بچہ #SuccessKid

کیا آپ اس بچے کو جانتے ہیں؟ چلیے ایک اشارہ لیجیے کہ یہ بچہ سوشل میڈیا خصوصاً فیس بک پر انتہائی مشہور ہونے والوں میں سے ایک ہے ۔ ۔ ۔ پہچانا؟ اگر نہیں پہچانا…

جیو تو ایسے!

لو کا تھپیڑا ہمارے چہروں کی طرف بڑھا اور بس اسٹاپ پر موجود تمام ہی لوگوں نے اپنے منہ کو ہاتھ میں تھامی ہوئی مختلف چیزوں سے ڈھانپنے کی کوشش شروع کردی۔ جن کے پاس…

تعصب کا سانچہ (جھلکیاں)

بھائیو، بہنو، بزرگو اور دوستو! السلام علیکم اور جشن آزادی مبارک۔ سلام کے بعد عرض ہے کہ میں آپ کی خدمت میں ایک سانچہ لے کر حاضر ہوا ہوں جس کا نام ہے 'تعصب کا…

بدعنوان بلاگ

اس نے زبان اوپر کے تالو سے چپکائی، پھر اس کا ایک طرف کا درمیانی سرا الگ کرتے ہوئے 'کِھ' کہا اور سر دائیں بائیں ہلانے لگا۔ جیسے صدر یا وزیراعظم کے خطاب سے قبل…

انداز بیاں اور . . .

مولویوں سے چڑنے اور خار کھانے کے لیے وجوہات کا ہونا ہر گز ضروری نہیں۔ یہی کافی ہے کہ وہ مولوی ہیں. نہ صرف بڑے بلکہ اب تو بچے بھی اس روشن خیالی کے پوری طرح عادی…

سیاست سے سیاست تک

والد صاحب کی سخت ہدایات کی روشنی میں جب ہم نے شامیانے کے اندر قدم رکھا تو عش عش کر اٹھے. حسب سابق میزبان کے بعد سب سے پہلے پہنچنے والے مہمان ہم ہی تھے جو کہ…