ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن

25 488

ورڈپریس اردو بلاگ اور اردو میگزین کے لیے ہیومن بہت خوبصورت تھیم ہے۔ یہ 100 فیصد ریسپانسیو اردو تھیم ہے جس سے قارئین ٹیبلیٹ اور موبائل پر بھی تحاریر باآسانی پڑھ سکتے ہیں۔ دیگر نمایاں خصوصیات درج ذیل ہیں:

  • خصوصی تحاریر کے لیے سلائیڈر
  • 2 مینیو بارز (پہلی عنوان سے اوپر اور دوسری بلاگ عنوان کے نیچے)
  • 2 سائیڈ بارز ہیں (جو تھیم کنٹرول پینل سے ظاہر اور غائب کیے جاسکتے ہیں)
  • معروف سوشل سائیٹس کے شیئرنگ بٹنز
  • متعلقہ پوسٹس
  • فوٹر میں (0 تا 4) وجٹس
  • سوشل میڈیا روابط
  • انتہائی آسان تھیم کنٹرول پینل
  • 6 مختلف انداز (تصویری صورتیں نیچے موجود ہیں)

ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن سے متعلق دیگر تفصیلات:

تھیم کے خالق: ایلکس
اردو ترجمہ: ورڈپریس اردو
ورڈپریس اردو تھیم ڈاؤن لوڈ:

  

تھیم میں کسی مسئلے یا اپنی مرضی کی تبدیلی کروانے کے لیے مجھے سے رابطہ کریں۔

25 تبصرے
  1. Salman Rabbani کہتے ہیں

    میں تو لگا رہا ہوں یہ تهیم..

  2. امام رازی کہتے ہیں

    بلاگ سپاٹیوں کے لیے کب آئے گی؟

  3. Rana Mubashar کہتے ہیں

    بہت زبردست

  4. Mustafa Malik کہتے ہیں

    کچھ بلاگ سپاٹیوں کا بھی بھلا کردو بھائی

  5. ابوشامل کہتے ہیں

    بہترین اسد بھائی

  6. Ahmad Umair کہتے ہیں

    بہت بہت مبارک ہوجناب۔ ایک عمدہ کاوش ہے یہ۔

  7. سید اسماعیل شاہ کہتے ہیں

    main apni website ka theme he yahi laga deta hoon

  8. عبدالقدوس کہتے ہیں

    میرے پاس یہ مسئلہ آ رہا ہے

  9. محمد اسد کہتے ہیں

    @عبدالقدوس: کون سا مسئلہ عبدالقدوس بھائی؟

  10. اسد کہتے ہیں

    تھیم کا ڈاؤنلوڈ ربط کام نہیں کر رہا۔ اس کے علاوہ http://www.wpurdu.com/ بھی ایرر دے رہا ہے۔
    کیا آپ اس سائٹ پر استعمال ہونے والا wp-urdueditor پلگ‌ان ڈاؤنلوڈ کے لئے فراہم کر سکتے ہیں؟

  11. محمد اسد کہتے ہیں

    @اسد: میں آپ کو بذریعہ ای میل تھیم اور پلگ ان ارسال کردیتا ہوں، اپنا درست ای میل لکھ بھیجیے۔

  12. اسد کہتے ہیں

    یہی میرا ای‌میل ایڈریس ہے۔

  13. مدثر ایاز کہتے ہیں

    تھیم کے علاوہ کیا کسی پلگ ان، جیسا کہ اوپر اسد نے لکھا ہے کہ wp-urdueditor کی بھی ضرورت ہے؟ اگر ہے، تو مجھے ای.میل کر دیں. شکریہ.

  14. محمد اسد کہتے ہیں

    @مدثر ایاز: اسد نے جس پلگ ان کا ذکر کیا وہ بلاگ میں اردو لکھنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ پگ ان ضروری تو نہیں، لیکن آپ کو ارسال کیے دیتے ہوں، اگر ضروری لگے تو شامل کرلیجیے گا۔ شکریہ

  15. […] ورڈپریس اردو تھیم: ہیومن […]

  16. نعمان یونس کہتے ہیں

    چلیں ہم بھی استعمال کرکے دیکھتے ہیں۔ بہت اچھا کام کیا ہے۔ 🙂

  17. محمد سہیل انور کہتے ہیں

    میں نے ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی تو جواب آیا کہ آپ کو ای میل کر دیا گیا ہے، لیکن ای میل نہیں ملی۔ مجھے ای میل کے ذریعے ارسال کر دیں پلیز

  18. محمد اسد کہتے ہیں

    @محمد سہیل انور: تھیم ای میل کردی ہے۔ براہ مہربانی اسپیم یا جنک میل باکس بھی دیکھ لیں۔

  19. محمد وسیم کہتے ہیں

    ڈاون لوڈ کا لنک دیں

    1. محمد اسد کہتے ہیں

      لنک بذریعہ ای-میل ارسال کردیا ہے۔

  20. محمد وسیم کہتے ہیں

    ڈاون لوڈ کا لنک سنڈ کر دیں میرے ای میل پر

  21. عبیدالرحمان کہتے ہیں

    بہت بہت شکریہ جناب کا… .بہت دنوں بعد ایسا دلکش تھیم مل پایا ..اللہ سلامت رکھے آپکو

  22. ذاکر کہتے ہیں

    اسلام علیکم کیسے ہے جناب میں نے اپنا ای میل بھیج دیا ہے تھیم کیلے مجھے تھیم ای میل کردینا آپ کا شکر گزار ہوگا اور یہ تھیم بہت بہت زبردست بنی مجھے بہت پسند ہے

  23. عمر فاروق کہتے ہیں

    بھائی مجھے یہ تھیم استعمال کرنے میں آپ کی مدد درکار ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.