ٹیگ محفوظات

آفریدی

اور پاکستان جیت گیا

بلاآخر ہماری قومی ٹیم نے پچھلے ٹیسٹ میچ میں 150 رنز کی ہزیمت کا جواب آسٹریلیا کو دے ہی دیا۔ پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف یہ فتح پندرہ سال بعد حاصل ہوئی ہے لہٰذا اس کی خوشی بالکل ایسے ہی منائی جارہی ہے جیسا کہ شادی کے پندرہ سال بعد اولاد…

ٹی20 عالمی کپ: سپر8 مرحلہ شروع

30 اپریل 2010ء سے شروع ہونے والے تیسرے ٹی 20 عالمی کپ کا پہلا مرحلہ اختتام پزیر ہوا. وارم اپ میچز کے بعد جن اپسیٹس کی پیشن گوئیاں کی گئیں وہ پوری تو نہ ہوسکیں لیکن چند میچز میں نومولود ٹیموں کا اچھا کھیل دیکھنے کو ضرور ملا. پہلے مرحلہ کے…

تیسرا ٹی20 عالمی کرکٹ مقابلہ

کرکٹ کا میلہ ایک بار پھر ٹی 20 عالمی مقابلہ کی صورت میں سجنے جارہا ہے. کرکٹ کے شائقین میں سب سے زیادہ مقبول، 20 اوورز فی اننگ پر مشتمل یہ کرکٹ مقابلہ تیسری بار ہونے جارہا ہے. اور اب سے ٹھیک اگلے روز بعد یعنی 30 اپریل 2010ء کو ویسٹ انڈیز میں…