ٹیگ محفوظات

زرداری

تھوڑا سا احساس چاہیے

یہ کوئی بہت زیادہ پرانی بات نہیں۔ 14 اپریل 2010ء کی صبح چین کے مغربی صوبے چنگھائی میں شدید زلزلہ آیا۔ اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ نو اور گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ اس زلزلہ میں ڈھائی ہزار افراد جاں بحق، بارہ ہزار زخمی اور دو…

حکومتی اعتراضات

جب سے موجودہ حکومت نے نظام مملکت سنبھالا ہے تب سے اس پر بے شمار اقسام کے اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں. کوئی رشوت اور چور بازاری کی شکایت کرتا ہے تو کوئی پستی ہوئی عوام اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کی دہائی دیتا ہے. کوئی دہشت گردی میں حکومت کی…

72 گھنٹوں کا کھیل

ہفتہ کے روز حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کا حکم نامہ جاری کیا گیا. اس حکم نامے کے جاری ہونے کے فوری بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے اس کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سہہ رکنی بینچ ترتیب دیا جس نے اس…

ملزموں کی حکومت

کہتے ہیں جو قومیں ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتیں وہ ہمیشہ ترقی پذیر رہتی ہیں. ہمارے ملک کو بھی کچھ اسی طرح کی صورتحال کا سامنا ہے. موجودہ حکومتی عہدیداران کے ماضی پر نظر ڈالیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہاں ملزموں کی حکومت قائم ہے۔ جو…