ٹیگ محفوظات

مفلسی

بدلنا ہوگا خود ہم کو

یقین مانو کہ جب تک یہ نظام زر نہ بدلے گا بھیانک مفلسی کی رات کا یہ منظر نہ بدلے گا اگر بالفرض میں رہبر کسی کو مان لوں تو پھر ضمانت کون دے کہ راہ میں وہ رہبر نہ بدلے گا؟ جاگیردار، انوسٹر، بھائی و منسٹر، سب کا ہے ایک ہی گھر عوام جب تک نہ بدلے…