ٹیگ محفوظات

ہاکی

خواتین کی فتح اور مرد ہوئے صف آراء

12 نومبر 2010ء کو چین کے شہر گوانگژو (کوانگچو) میں 16ویں ایشیائی کھیلوں کا آغاز ہوا تو پاکستان کی جانب سے بھی کئی کھلاڑی مختلف کھیلوں میں ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے چین پہنچ چکے تھے۔ گو کہ پاکستانی دستوں میں بہت سے کھیلوں کی ٹیمیں شامل ہیں…