ٹیگ محفوظات

alpha

گوگل ٹرانسلیشن میں اردو کی شمولیت

اردو سے محبت اور اس کی ترویج میں حصہ لینے والوں کے لیے یہ خبر بہت خوشی کا باعث ہوگی کہ گوگل نے اپنی ٹرانسلیشن سروس میں اردو کو بھی شامل کرلیا ہے. یعنی اب آپ دنیا بھر کی 57 مختلف زبانوں سے اردو میں یا پھر اردو سے دیگر زبانوں میں باآسانی…