ٹیگ محفوظات

سیاست

کراچی کا غریب مزدور

چھوٹے سے کمرہ میں خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ وہ ماں کی چارپائی کے کنارے بیٹھا اجازت طلب نگاہوں سے اسے دیکھ رہا تھا۔ ماں کی کیفیت بھی عجیب تھی۔ وہ اس کی طرف دیکھتی اور پھر آنکھیں پھیر لیتی۔ شاید وہ آنکھوں میں موجود سمندر کو اس سے چھپانا چاہتی…

سیاست سے سیاست تک

والد صاحب کی سخت ہدایات کی روشنی میں جب ہم نے شامیانے کے اندر قدم رکھا تو عش عش کر اٹھے. حسب سابق میزبان کے بعد سب سے پہلے پہنچنے والے مہمان ہم ہی تھے جو کہ دعوت نامہ پر تحریر وقت کی پابندی کا جرم سرزد کر بیٹھے تھے. وہ تو شکر ہے کہ کچھ ہی…

اخبار کی فنکاری

سابق صدر و جنرل پرویز مشرف کے دور میں موصوف اور ان کے اتحادیوں کے جلسوں میں لوگوں کی بڑی تعداد سے شروع شروع ہم بہت متاثر ہوا کرتے تھے. صدر صاحب کا راولپنڈی میں جلسہ ہو، ق لیگ کا لاہور میں یا کسی دوسری اتحادی جماعت کا ملک کے کسی دوسرے حصہ…