سیاست اور حالات و واقعات

مصطفی کمال کی بغاوت: ‘بھائی’ کو فرق تو پڑے گا!

گزشتہ روز کراچی کے سابق ناظم سید مصطفیٰ کمال اپنے آبائی شہر لوٹ آئے۔ کراچی آتے ہی انہوں نے جو کام کیا وہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا۔ حتی کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے عہدیداران بھی اپنے سابق سینیٹر کی آمد اور مقاصد سے لاعلم تھے۔ سابق ناظم نے…

ٹیکنالوجی

شومی نے "ریڈمی فور ایکس” متعارف کرادیا

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شومی نے پاکستان میں "ریڈمی فور ایکس" اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ ڈسٹری بیوشن پارٹنر اسمارٹ لنک ٹیکنالوجی کے ذریعے پیش کردہ اس فون کی تعارفی تقریب فلیٹیز ہوٹل، لاہور میں منعقد ہوئی جس میں لاہوریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کی…

پاکستان یا پورنستان؟

اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ایسے کئی لوگ نظر آئیں گے جو پاکستانی قوم کی برائیاں کرتے انہیں صلواتیں سناتے، انہیں بددعائیں اور کوسنے دیتے نہیں تھکتے۔ یہ لوگ کسی آنجہانی دین کے ماننے والے ہوں یا جاپانی دین کے، ان کے نزدیک اس وقت دنیا کی اگر کوئی بدقسمت قوم ہے تو…